امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ، 2روپے مزید کمی سے 123روپے پر آگیا

امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ، 2روپے مزید کمی سے 123روپے پر آگیا

کراچی(سٹاف رپورٹر) انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور ایک امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 123 روپے ہوگئی ۔منگل کو ٹریڈنگ کے آغاز پر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد ایک امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 123 روپے کی سطح پر آگئی۔

مزید : صفحہ اول


loading...