مریم نواز کی شوگرمیں اضافہ، انسولین کا استعمال بڑھا دیا،آن لائن کا دعویٰ

مریم نواز کی شوگرمیں اضافہ، انسولین کا استعمال بڑھا دیا،آن لائن کا دعویٰ

راولپنڈی (ْ آن لائن) اڈیالہ جیل میں پابند سلاسل مسلم لیگ(ن)کی رہنمامریم نواز کی شوگر بڑھنے کی شکایت پیداہو گئی۔جیل ذرائع کے مطابق مریم نواز شوگر کنٹرول کرنے کیلئے دن میں 2 سے 3مرتبہ انسولین کا استعمال کر رہی ہیں۔

مریم نواز/ شوگر

مزید : صفحہ اول


loading...