امریکہ، کالعدم لشکر طیبہ سے تعلق کا الزام ،2 پاکستانیوں کے اثاثے منجمند
واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ خزانہ نے کالعدم لشکر طیبہ کو مالی مدد فراہم کرنے کے الزام پر2 پاکستانیوں کے اثاثے منجمند کر دئیے ۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق حمیدالحسن اورعبدالجبار نے کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کو مالی معاونت فراہم کی ہے جس کے باعث ان کے اثاثے منجمند کئے گئے جبکہ کالعدم لشکرطیبہ کے کمانڈرعبدالرحمان الداخل کو خصوصی عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔
اثاثے منجمند