ڈیرہ اسماعیل خان ، دہشتگردوں کی فائرنگ ، 2پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان ، دہشتگردوں کی فائرنگ ، 2پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق خانہ شریف میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس کانسٹیبل شہید ہوگئے۔ شہید ہونے والے کانسٹیبل غلام عباس اور محمد بشیر گشت پر تھے۔ حملہ آوروں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔

پولیس اہلکار شہید

مزید : صفحہ اول