آصف زرداری کیخلاف گھیرا تنگ ، نیب کا ’’ڈیاے‘‘ دفتر پر چھاپہ ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا

آصف زرداری کیخلاف گھیرا تنگ ، نیب کا ’’ڈیاے‘‘ دفتر پر چھاپہ ، ریکارڈ قبضے ...

کراچی (سٹاف رپورٹر) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ۔ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم نے کے ڈی اے کے دفتر میں چھاپہ مارکر اہم ریکارڈ اور فائلیں قبضے میں لے لی ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی ٹیم نے کے ڈی اے آفس سے 8پلاٹوں کی فائلیں قبضے میں لیں یہ پلاٹ سابق صدر آصف علی زرداری نے مختلف ناموں پر غیر قانونی طور پر الاٹ کرارکھے ہیں۔غیر قانونی الاٹ شدہ پلاٹ تین تلوار اور دیگر علاقوں میں حاصل کیے گئے ہیں۔ان پلاٹوں کی مالیت اربوں روپے بتائی جاتی ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...