اٹارنی جنرل خالد جاوید کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اٹارنی جنرل خالد جاوید کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا اور کہا ہے کہ مجھے نگران حکومت نے تعینات کیا تھا نئی حکومت مرضی کا اٹارنی جنرل تعینات کرے۔ آئندہ حکومت کی مرضی ہے کہ وہ کسے اس عہدے پر کس کو تعینات کرتی ہے۔ میں آج یا کل اپنا استعفیٰ جمع کروادوں گا۔

خالد جاوید

مزید : صفحہ اول