شمالی کوریا سے وہ چیز امریکہ بھیجی جارہی ہے جسے دیکھ کر امریکی عوام بے اختیاررونے لگ جائیں گے

شمالی کوریا سے وہ چیز امریکہ بھیجی جارہی ہے جسے دیکھ کر امریکی عوام بے ...
شمالی کوریا سے وہ چیز امریکہ بھیجی جارہی ہے جسے دیکھ کر امریکی عوام بے اختیاررونے لگ جائیں گے

  

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)شمالی کوریا میں موجود امریکی فوجیوں کی باقیات امریکہ پہنچائی جارہی ہیں، یہ باقیات 55بکسوں پر مشتمل ہیں۔

امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق شمالی کوریاسے امریکی فوجیوں کی باقیات کل امریکہ کی ریاست ہوائی پہنچائی جائیں گی ۔ امریکی فوجیو ں کی یہ باقیات 55بکسوں میں رکھی گئے ہیں اور ان بکسوں کو امریکی پہنچانے کا انتظام کردیاگیاہے ۔ امریکی حکام کے مطابق اس بات کا امکان موجود ہے کے ایک بکسے میں ایک سے زیادہ امریکی فوجیوں کی باقیات ہوں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ کوریا میں مارے گئے ان فوجیوں کی شناخت میں تین دن سے لیکر دودہائیوں کاعرصہ لگ سکتا ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /بین الاقوامی