مسلم لیگ(ن) ملک کی ترقی اور خوشحالی کی ضامن ہے

مسلم لیگ(ن) ملک کی ترقی اور خوشحالی کی ضامن ہے

فیروزوالہ ( نامہ نگار) مسلم لیگ (ن ) تحصیل فیروزوالہ کے رہنما اور بلدیہ کے کونسلر چوہدری محمد زمان بھلہ نے کہا کہ حالیہ الیکشن میں عوام نے میاں نواز شریف اور شہباز شریف کیساتھ محبت کا اظہار کر کے ثابت کر دیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی جماعت ہے ،مسلم لیگ (ن ) کے اُمیدواروں رانا تنویر حسین ، پیر محمد اشرف رسول ،میاں عبدالرؤف اور میاں جلیل احمد شرقپوری کو اکثریت ووٹ دے کر کامیاب کر دیا ہے ،پاکستان کی غیور عوام نے فیصلہ ن لیگ کے حق میں دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ن لیگ ملک کی ترقی و خوشحالی کی ضامن ہے ۔

زمان بھلہ

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...