بھرتیوں، تبادلوں، تقرریوں اور ترقیاتی منصوبوں پر عائد پابندی ختم

بھرتیوں، تبادلوں، تقرریوں اور ترقیاتی منصوبوں پر عائد پابندی ختم

اسلام آباد،لاہور( این این ائی )الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے تناظر میں ہر طرح کی بھرتیوں، تبادلوں، تقرریوں اور ملک میں ترقیاتی منصوبوں پر عائد پابندی ہٹا دی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا بلدیاتی حکومت کے اداروں کے فنڈز منجمد کرنے کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے اس ماہ کی 25 تاریخ کو عام انتخابات کے تناظر میں 11اپریل کو بھرتیوں اور ترقیاتی سکیموں پر پابند ی عائد کی تھی۔

پابندی ختم

مزید : صفحہ آخر


loading...