دعاہے اللہ نواز شریف کو صحت عطاکر ے،جہانگیر ترین

دعاہے اللہ نواز شریف کو صحت عطاکر ے،جہانگیر ترین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہماری دعاہے اللہ نواز شریف کو صحت عطاکر ے ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا اگر حالت ایسی تھی تو اچھی بات ہے نوازشریف ہسپتال گئے ،ہماری نواز شریف کیلئے نیک خواہشات ہیں اور دعا ہے اللہ ان کو جلد صحت عطا فرمائے۔

ترین دعا

مزید : صفحہ آخر


loading...