نیب کا خالد لانگو اور مشتاق رئیسانی کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

نیب کا خالد لانگو اور مشتاق رئیسانی کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

سلام آباد (سٹاف رپورٹر ) نیب نے خالد لانگو اور مشتاق رئیسانی کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس ضمن میں نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ نے خالد لانگو اور مشتاق رئیسانی کو ضمانت دی ہوئی ہے جس پرنیب بلوچستان نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

نیب

مزید : صفحہ آخر