آج دو پروازیں عازمین حج کو لے کر لاہور سے جدہ جائیں گی

آج دو پروازیں عازمین حج کو لے کر لاہور سے جدہ جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور سے حج آپریشن 2018ء جاری،آج دو فلائٹیں لاہور سے جدہ جائیں گی،پہلی سعودی ائیر لائنز کی فلائٹ نمبر SV735،325عازمین کو لے کر7بج کر19منٹ پر،دوسری پی آئی اے فلائٹ نمبرPK0759،216عازمین کو لے کر10بج کر40منٹ پر لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گیتمام عازمین کو روانگی کے وقت سے 6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -