صفہ انٹرنیشنل کے عازمین حج کا پہلا قافلہ آج لاہور سے جدہ روانہ ہو گا

صفہ انٹرنیشنل کے عازمین حج کا پہلا قافلہ آج لاہور سے جدہ روانہ ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)صفہ انٹرنیشنل کے عازمین کا پہلا قافلہ آج لاہور سے پی آئی اے کی خصوصی حج فلائٹسPK0759کے ذریعے جدہ روانہ ہو گا تمام عازمین کو وقت سے 6گھنٹے پہلے ائیر پورٹ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
قافلہ

مزید :

صفحہ آخر -