طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گ

طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گ

ا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے خلاف توہین عدالت کا فیصلہ کل سنایا جائے گا ،جسٹس گلزار احمدکی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 11جولائی کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اس حوالے سے طلال چودھری کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ فیصلے والے دن عدالت میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔

طلال چودھری/ کیس

مزید : صفحہ آخر