خانیوال کو جلد میگا پراجیکٹس دوں گا:عمران خان

خانیوال کو جلد میگا پراجیکٹس دوں گا:عمران خان

خانیوال (بیورونیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے(بقیہ نمبر8صفحہ12پر )

کہا ہے کہ تبدیلی کی حقیقی منزل بہت قریب ہے میرے تمام منتخب ساتھیوں کو قوم کی خدمت کیلئے تیار ہوجانا چاہیے تحریک انصاف کے کامیاب امیدوار صوبائی حلقہ205خانیوال سردار حامدیارہراج کا بنی گالہ میں والہانہ استقبال کرتے ہوئے اظہار خیال کررہے تھے اس موقع پر نوجوان سیاسی رہنما سردار مصطفی یارہراج بھی موجود تھے عمران حان نے مزیدکہاکہ کارکنوں کی محنت سے تحریک انصاف کو جو شاندار کامیابی نصیب ہوئی ہے اس کی وجہ سے مرکز کے علاوہ پنجاب کے پی کے اور بلوچستان میں بھی ہم حکومت تشکیل دیں گے انہوں نے کہاکہ وہ جلد ہی خانیوال کا دورہ کریں گے اور میگا پراجیکٹس دوں گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...