’’کل کا ڈاکو آج کا بھائی ،پرویز الٰہی پرویز الٰہی‘‘ لیگی رہنماطلال چوہدری

’’کل کا ڈاکو آج کا بھائی ،پرویز الٰہی پرویز الٰہی‘‘ لیگی رہنماطلال چوہدری

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

نے کہا ہے کہ میں نے الیکشن کمیشن میں درخواست دی ہے،’’کل کا ڈاکو آج کا بھائی ،پرویز الٰہی پرویز الٰہی‘‘ ہمیں ایسی حکومت کی خواہش نہیں جس میں خریدوفروخت ہو۔ منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہاکہ ’’کل کا ڈاکو آج کا بھائی ،پرویز الٰہی پرویز الٰہی‘‘، عمران خان بڑی خوشی سے پی ٹی پر آ کر کہہ رہا ہے کہ وہ خاتون جو پانچ بچوں کی ماں ہے کہ وہ خاتون اول بن چکی ہے،میں نے الیکشن کمیشن میں درخواست دی ہے ،میری درخواست چیف الیکشن کمشنر کے پاس پڑی ہے، جس کا حق بنتا ہے کہ قانون کے اندر اس کی گنتی نہیں کی جا رہی، میں نے درخواست دی ہے کہ آر او آفس کے اندر باہر کے کیمروں کی فوٹیج منگوا لیں، ہمیں ایسی کسی حکومت کی خواہش نہیں جس میں خریدوفروخت ہو۔

مزید : ملتان صفحہ آخر