تمام وعدوں کی تکمیل اولین ترجیح ،جاوید اختر انصاری،ندیم قریشی

تمام وعدوں کی تکمیل اولین ترجیح ،جاوید اختر انصاری،ندیم قریشی

ملتان (سٹی رپورٹر )نومنتخب ایم پی اے جا وید اختر انصاری اور ندیم قریشی نے کہا کہ پا کستان تحریک انصاف نے اس ملک کے عوام سے جو توقعات وابستہ کیں‘ اس پر پورا اترے اب (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

ہماری باری کہ ہم عوام کی اس محبت اور خلوص کا جواب کیسے دیتے ہیں۔ کہ حکومت سازی کے مراحل اور اپنے ذمہ داری کا حلف اٹھانے کے بعد وہ وعملاً اپنی کارکردگی کا آغاز کریں گے اور حلقے کے عوام سے کیے گئے تمام وعدوں کی تکمیل کے لئے اپنے لائحہ عمل تیار کریں گے۔یہ بات انہوں نے یو سی 19انصار ی کا لو نی میں پی ٹی آئی کے کو نسلر محمد نو ید انصار ی کی رہائش گاہ پر اپنے اعزا ز میں استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کی۔ اس موقع پرطا رق علی ،طفیل انصا ری، شو کت علی،سجا د لا ہوری حا جی سلیم وہ دیگر نے خطا ب کیا ودیگر اہل علاقہ نے شرکت کی اس موقع پرکو نسلر نوید انصا ری اور طا رق علی نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جیت ایک مثالی جیت ہے جس سے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے ابھی عمران خان نے حلف نہیں اٹھایا لیکن ڈالر کی قیمت ڈاؤن ہو گئی۔ اور علاقہ کے مسائل کے بارے میں ایم پی اے حاجی جا وید اختر انصا ری ایم پی اے ندیم قر یشی مبا رک با د دی اور مٹھا ہی تقسیم کی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...