این اے 164‘تہمینہ دولتانہ کی طرف سے دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

این اے 164‘تہمینہ دولتانہ کی طرف سے دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

کرم پور (نامہ نگار) حالیہ الیکشن میں این اے 164سے تحریک انصاف کے امیدوار طاہر اقبال چوہدری کامیاب ہوئے ۔(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

دوسرے نمبر آنیوالی مسلم لیگ ن کی امیدوار تہمینہ دولتانہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو دوبارہ گنتی کے لئے درخواست گزاری جسے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسترد کردیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر