سول ہسپتال کے سکیورٹی گارڈ کا مریض کے لواحقین پر تشدد

سول ہسپتال کے سکیورٹی گارڈ کا مریض کے لواحقین پر تشدد

ملتان ( وقائع نگار ) سول ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ مریض کے لواحقین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا طاہر نامی شخص کو سکیورٹی گارڈ نے(بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

دھکے دیئے اور ساتھ آنے والی خاتون دھکم پیل کے باعث بے ہوش ہو گئی شور شرابا پر ہسپتال انتظامیہ دونوں فریقین کے درمیان معاملہ رفع دفع کروا دیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر