صوبہ پنجاب میں بھرپور شجرکاری مہم شروع کرنیکا فیصلہ ‘3رکنی کمیٹی قائم

صوبہ پنجاب میں بھرپور شجرکاری مہم شروع کرنیکا فیصلہ ‘3رکنی کمیٹی قائم

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)صوبہ بھر میں بھر پور شجر کاری مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، تین رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔صوبہ پنجاب (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

میں بھی خیبرپختونخوا کی طرز پر بلین ٹری سونامی منصوبے کے تحت نئے منصوبے کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس سلسلہ میں بلین ٹری منصوبے کے پی سی ون کی تیاری کے لئے محکمہ جنگلات کے ماہرین پر مشتمل تین رکنی کمیٹی کو اپنی سفارشات 3 اگست تک تیار کر کے بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

شجرکاری

مزید : ملتان صفحہ آخر