دل کی تکلیف ‘سابق رکن قومی اسمبلی شاہین شفیق کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ داخل

دل کی تکلیف ‘سابق رکن قومی اسمبلی شاہین شفیق کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ داخل

ملتان (سٹی رپو رٹر ) سابق رکن قومی سمبلی شاہین شفیق دل کے عارضے میں مبتلا ہو نے کی وجہ سے کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ میں (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

داخل ہو گئی ہیں اور روم نمبر 16میں زیر علاج ہیں جہاں ان کو طبی امداد کی فراہمی کے سلسلے میں ٹیسٹ کئے جارہے ہیں ان کے اہلخانہ نے دوست و احباب سے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل کی ہے ۔

دل کاعارضہ

مزید : ملتان صفحہ آخر