رحیم یار خان:شاپنگ سنٹر میں خوفناک آگ،کروڑوں کا سامان جل کر راکھ

رحیم یار خان:شاپنگ سنٹر میں خوفناک آگ،کروڑوں کا سامان جل کر راکھ

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)شاپنگ سنٹرمیں آگ لگنے سے کروڑوں روپوں کاسامان جل کر خاکستر ہوگیاا طلا پر ممبرقومی اسمبلی چوہدری جاوید اقبال وڑائچ کے بھائی ورہنماء تحریک انصاف چوہدری فاروق وڑائچ نے موقع پرپہنچ کروقوعہ کامعائنہ کیااورشاپنگ سنٹرمالک ظفراقبال سے ملاقات کر(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر