سزائے موت کاقیدی زندگی کی قید سے آزاد، لاش نشتر ڈیڈ ہاؤس منتقل

سزائے موت کاقیدی زندگی کی قید سے آزاد، لاش نشتر ڈیڈ ہاؤس منتقل

ملتان (وقائع نگار)سنٹرل جیل ملتان کا سزائے موت کا منتظر قیدی نشترہسپتال میں دم توڑگیا 50سالہ رجب علی تحصیل علی پور ضلع مظفر(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

گڑھ کا رہائشی تھا، جس کو دوروز قبل بلڈ پریشر ہائی ہونے پر نشترہسپتال داخل کروایا گیا۔ جوگزشتہ روز دم توڑ گیا جبکہ پولیس نے لاش کو نشتر ہسپتال کے سردخانے میں رکھوادیا ہے۔

قیدی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...