ملتان:اے ایس ایف کی کارروائی مسافر سے 3کلو ہیروئن برآمد

ملتان:اے ایس ایف کی کارروائی مسافر سے 3کلو ہیروئن برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)ملتان ائیرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے تین کلو ہیروئن برآمد کرلی ہے۔ معلوم (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

ہوا ہے کہ ملتان ائیر پورٹ پر گزشتہ روز اے ایس ایف نے دبئی جانے والے ایک مسافر احمد آفتاب کو روکا جسکو مشکوہونے پر تلاشی لی گئی توسوہن حلوہ کے ڈبوں میں سے تین کلو ہیروئن برآمد ہوئی اے ایس ایف نے مذکورہ گرفتار ملزم کو قانونی کارروائی کے بعد اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا ہے۔
ہیروئن برآمد