کانسٹیبلوں کی بھرتی کیلئے درخواستیں طلب

کانسٹیبلوں کی بھرتی کیلئے درخواستیں طلب

ملتان (وقائع نگار)ملتان پولیس میں کانسٹیبلوں کی بھرتی کیلئے درخواستیں طلب (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

کرلی گئیں ہیں‘ خواہش مند امیدوار یکم اگست سے لیکر 15اگست تک متعلقہ اضلاع سے بھرتی فارم حاصل کرسکتے ہیں اور طے شیڈول کے مطابق اہل امیدوار ہی صرف درخواست دینے کے اہل ہوں گے۔

درخواستیں طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر