بلدیاتی اداروں پر عائد تمام پابندیاں ختم

بلدیاتی اداروں پر عائد تمام پابندیاں ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر) بلدیاتی اداروں کو’’آزاد ‘‘کر دیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے(بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات 2018کے سلسلے میں بلدیاتی اداروں پر عائد کی گئی تمام پابندیاں ختم کر دی ہیں ۔ تقرر وتبادلوں سمیت ترقیاتی سکیمو ں پر عائد پابندیاں بھی ختم کر دی ہیں ۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔