بٹ خیلہ ،موٹر کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں تین افراد شدید زخمی

بٹ خیلہ ،موٹر کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں تین افراد شدید زخمی

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) موٹر کار اور موٹر سائیکل کے تصادم میں تین افراد شدید زخمی۔ درگئی ہسپتال منتقل۔تفصیلات کے مطابق گاؤں خرکی درگئی کے مقام پر موٹر کارجیسے عبدالقیوم سکنہ خرکئی چلارہاتھا اور موٹر سائیکل کے تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تین افراد نعمت گل ولد عمرگل سکنہ گنڈیروشاہ، ابرار محمد ولد سید محمد سکنہ خرکئی اور سیف اللہ سکنہ خرکئی شدید زخمی ہوگئے ۔ جنہیں درگئی ہسپتال منتقل کردئیے گئے۔جس میں نعمت گل سر پر لگنے کی وجہ سے ان کو بہت زیادہ چوٹیںآئی تاہم تادم تحریر ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...