عزیز الرحمان کی بھاوج انتقال کرگئیں

عزیز الرحمان کی بھاوج انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)پاکستان پیپلزپارٹی بٹ خیلہ کے راہنماعزیزالرحمان خان کے بھابھی بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ حیات الرحمان عرفے شینوکی والدہ جبکہ جبکہ حبیب الرحمان عرفے ڈاکٹرکی بھی بھابھی تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔