پارا چنار ،فاٹا کے انضمام کے باوجود بے تاج بادشاہوں کی چانی

پارا چنار ،فاٹا کے انضمام کے باوجود بے تاج بادشاہوں کی چانی

پاراچنار(نمائندہ پاکستان)حکومت نے قبائلی علاقوں کے سات ایجنسیوں کے صدیوں سے بے تاج بادہ شاہ پولیٹکل ایجنٹوں کے جگہ ڈپٹی کمشنر کیاا حکامات کے باوجود کرم کے پی کے پولیٹکل ایجنٹ افس کے بورڈ تا حال موجود ہیں مذکورہ بورڈ پر ڈپٹی کمیشنرکو نہیں لگا یا گیا ہے تو اس سے یہ ظاہر ہو رہا ہے کہ قبائیلی علاقوں میں اصلاحات کو صرف اعلانات تک محدود کرکے قبائلی عوام میں مایوسی بڑھ گئی ہیں۔قبائلی علاقوں میں عدالتی نظام کے مایوس کن کارکردگی کے باعث عدالتوں میں پڑے کیسوں سے رشوت کے بازار گرم ہو گئے ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...