پشاور ،ایل آر ایچ میں ترقیاتی کام چارماہ سے جاری

پشاور ،ایل آر ایچ میں ترقیاتی کام چارماہ سے جاری

پشاور (کامران علی)خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے تد ریسی ہسپتال ایل آر ایچ میں لمبی لمبی قطا روں میں کھڑے مریض گرمی او ر حبس کی وجہ سے بے ہوش ہو نے لگ پڑے جبکہ ہسپتال میں جا ری ترقیا تی کام جو کہ پچھلے 4ما ہ سے جا ری ہے تا حا ل مکمل نہیں ہو سکا جبکہ یہ صوبہ کا واحد بڑا سر کا ری ہسپتا ل ہے جہا ں مریض قبا ئلی علا قوں سمیت دور درا ز علا قوں سے علا ج کی غرض سے آتے ہیں تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز ایل آر یچ ہسپتا ل کے شعبہ دندان جہاں پر چی بنا نے کے لیئے لمبی لمبی قطا روں میں گھنٹوں کھڑی رہنے والی خوا تین گرمی اور حبس کی وجہ سے بے حو ش ہونے لگی جبکہ مریضوں کے ساتھ ہسپتا ل عملہ کا رو یہ بھی کو ئی کا طر خو اہ نہیں ہیں مریضوں کے ساتھ آئے ہو ئے اہل خا نہ شکا یا ت کا امبا ر لگا تے ہو ئے کہا کہ تبدیلی کی دعویدار پاکستان تحریک انصا ف کی حکومت نے پچھلے پانچ سالوں میں کو ئی ترقیا تی کا م نہیں کروا ئے اور نہ ہی ہسپتا ل میں مو جو د ڈاکٹرز اور عملہ کا رو یہ سوتیلی ما ں کے متعرا دف ہیں اُنہوں نے کہا کہ عمران خا ن جو اپنے جلسہ جلو سوں میں ہیلتھ ریفا رمز کے جو بلند و با نگ دعوے کر تے ہیں اُن میں کو ئی بھی صدا قت نظر نہیں آ تی اُنہوں نے نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور نگراں وزیر صحت سے اپیل کر تے ہو ئے کہا ہے کہ وہ ہسپتا ل میں جا ری نا انصا فیوں کا نوٹس لیں تا کہ غریب عوام کے مسا ئل کر نے میں اپنا قلیدی کردار آدا کرے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...