فخر الحسن کاکا آف پڑنگے سخاکوٹ انتقال کر گئے

فخر الحسن کاکا آف پڑنگے سخاکوٹ انتقال کر گئے

سخاکوٹ(نمائندہ پاکستان)فخر الحسن کاکا آف پڑنگے سخاکوٹ انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ آبائی گاؤں پڑنگے میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے شرکت کی ۔ مرحوم محمد تواب کی بھائی ، پی پی پی کے رہنماء ڈاکٹر شیرداد خان کے چچا بھائی ، ممبر تحصیل کونسل راشد حسن اور جمیل حسن کے چچا تھے ۔

Bac

مزید : پشاورصفحہ آخر