صوفی محمد مشتاق احمد سراجی چشتی صابری قادریؒ کاتین روز ہ عرس4اگست سے شروع ہوگا

صوفی محمد مشتاق احمد سراجی چشتی صابری قادریؒ کاتین روز ہ عرس4اگست سے شروع ...

لاہور(پ ر) الحاج حضرت صوفی محمد مشتاق احمد سراجی چشتی صابری قادریؒ کا 54 واں سالانہ تین روزہ عرس مبارک زیر سرپرستی ڈاکٹر شاہ محمد مسرور ا لحق شہزاد چشتی صابری سراجی قادری بمقام اندرون سابقہ میلہ رام میل محلہ فیض گنج زیر صدارت صاحبزادہ صوفی میاں محمد فاروق سراج مشتا قی چشتی صابری سراجی قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ 6-5-4 اگست 2018 بروز ہفتہ اتوار پیر منعقد ہوگا۔

عرس

مزید : پشاورصفحہ آخر