چکوال،قصبہ قم کسرکے قریب سے 142کپیاں شراب ،ناجائز اسلحہ برآمد

چکوال،قصبہ قم کسرکے قریب سے 142کپیاں شراب ،ناجائز اسلحہ برآمد

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈھڈیال پولیس نے قصبہ قم کسر کے قریب گشت کے دوران 142کپیاں شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔ اے ایس آئی مختار احمد نے استغاثہ دیا کہ دوران گشت فم کسر کے قریب ابرار حسین ولد غلام حسین ساکن فم کسر کے گھر پر چھاپہ مارا تو شراب کپیاں142عدد ، ایک عدد بٹ بندوق،ایک عدد پستول برآمد کر کے ملزمان کیخلاف منشیات ایکٹ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...