چکوال، عدالتی چھٹیوں کے دوران فوجداری مقدامت کیلئے ڈیوٹی جج تعینات

چکوال، عدالتی چھٹیوں کے دوران فوجداری مقدامت کیلئے ڈیوٹی جج تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ کی ہدائت پر ہر سال کی طرح پنجاب بھر میں ماہ اگست میں عدالتی چھٹیاں ہوں گی لیکن فوجداری مقدمات کے لیے یکم اگست سے چار اگست تک نادیہ زہرا نقوی پانچ تاریخ عمر نواز وڑائچ چھ سے آٹھ میڈم گل نسرین نو سے تیرہ احمد مجتبی فاروقی چودہ کو کامران خالد یوسف پندرہ سے اٹھارہ تیمور افضل انیس سے بائیس حسن ریاض تئیس سے پچیس ظہیر عباس چھبیس سے انتیس سائرہ نورین سنیئر سول جج تیس عباس رسول وڑائچ اکتیس تاریخ کو ڈیوٹی سر انجام دیں گے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری ہمایوں امتیاز۔اسلم بھٹی۔محمد علی وڑائچ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج آٹھ سے اٹھائیس تک چھٹی کریں گیاسی طرح تحصیل تلہ گنگ کی عدالت میں سید فہیم احمد شاہ یکم سے سات عبدل خان آٹھ سے چودہ پندرہ سے بیس وقاص ارشد اکیس سے چھبیس شیر افضل ستائیس سے اکتیس تک ڈیوٹی سر انجام دیں گے جبکہ جاوید اقبال بوسال ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج آٹھ سے اٹھائیس تک چھٹی پر ہوں گے۔