دھماکہ خیزمواد کا جرم ثابت ہونے پر دو مجرموں کوسزا

دھماکہ خیزمواد کا جرم ثابت ہونے پر دو مجرموں کوسزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دھماکہ خیزمواد کا جرم ثابت ہونے پر دو مجرموں کو قید کی سزا سنادی ہے ۔منگل کو انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم کے دو کارندوں ندیم خان اور سہیل الدین کو 14،14سال قید کی سزا سنائی دونوں پر الزام تھا کہ مجرمان کو مبینہ ٹاون پولیس نے جنوری 2016میں گرفتار کیا تھا مجرمان کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...