محکمہ اطلا عا ت کے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں ظہرانہ

محکمہ اطلا عا ت کے ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں ظہرانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ اطلا عا ت حکومت سندھ کے پریس انفا ر میشن سیکشن سے ریٹا ئر ہو نیوالے تین ملا زمین کے اعزا ز میں آج ایک سا دہ اور پر وقا ر تقریب کا انعقا د کیا گیا جس میں ڈائریکٹر پریس انفا ر میشن زینت جہا ن ،ڈپٹی ڈائریکٹر ز ما جد خا ن ،محمد کا مرا ن ،پرو ڈکشن مینجر محمد ادریس اور دیگر عملے نے شرکت کی ۔اس مو قع پر با ت چیت کرتے ہو ئے ڈائریکٹر پریس انفا ر میشن نے ریٹا ئرڈ ہو نوالے ملا زمین کی خدما ت کو سرا ہتے ہو ئے اپنی نیک خو اہشا ت کا اظہا ر کیا ۔ریٹا ئر ڈ ملا زمین میں محمد را شد (کیمرہ مین ) محمد رمضا ن (نا ئب قا صد ) اور محمد صا بر (نا ئب قا صد ) شا مل تھے ۔تقریب کے مو قع پر ریٹا ئرڈ ملا زمین کو ہا ر پہنا ئے گئے اور تحا ئف پیش کئے گئے ۔بعد ازا ں ایک ظہرا نے کا بھی اہتما م کیا گیا ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر