تر قیا تی اسکیمو ں پر کا م کی رفتا ر کو تیز کیا جا ئے ،مشتا ق احمد شا ہ

تر قیا تی اسکیمو ں پر کا م کی رفتا ر کو تیز کیا جا ئے ،مشتا ق احمد شا ہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبا ئی نگرا ن وزیر برائے آبپا شی ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و دیہی تر قی ، بین الصوبا ئی رابط اور ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مشتا ق احمد شا ہ نے کہا کہ محکمہ دیہی تر قی میں 3533.965ملین رو پے کی لا گت سے 63پر انی اور ایک نئی تر قیا تی اسکیمیں جا ری ہیں جن پر کا م کی رفتا ر کو تیز کر نے کی ضر ورت ہے ۔ تا کہ عو ام تک ان اسکیموں کے ثمر ا ت پہنچ سکیں یہ با ت آج انہو ں نے اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا رت کر تے ہو ئے کی ۔اجلا س میں چیف انجینئر دیہی تر قی اظہر قریشی نے بھی شرکت کی اجلا س کو بتا یا گیا کہ 63تر قیا تی اسکیمو ں کے لئے مجمو عی طو ر پر 7125.40ملین رو پے مختص کئے گئے تھے جن میں 2033.9695ملین رو پے خر چ کئے جا چکے ہیں اور نئی تر قیا تی اسکیم کے لئے 1500ملین رو پے مختص کئے گئے تھے جس میں سے اب تک 749.924ملین رو پے خر چ کئے جا چکے ہیں ۔ اجلا س کو مزید بتا یا گیا کہ مذکو رں اسکیمو ں میں سے 49اسکیمیں کمیو نیکیشن شعبے میں 04اسکیمیں پا نی کے شعبے میں 08اسکیمیں نکا سی آب کے شعبے میں جبکہ 02اسکیمیں ہا سنگ کے شعبے میں جا ری ہیں ۔اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے صو با ئی نگرا ن و زیر برا ئے آبپاشی پبلک ہیلتھ انجینئر نگ و دیہی تر قی بین الصو با ئی را بط اور ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مشتا ق احمد شا ہ تر قیا تی اسکیمو ں پر کا م کی رفتا ر کا جا ئزہ لیتے ہو ئے اس کو مزید تیز کر نے کی ہدا یت دی اور کہا کہ ان اسکیموں کو مقر ہ مدت میں مکمل کیا جا نا چا ہیے تا کہ عو ام کو ان کے ثمرا ت حا صل ہو سکیں ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر