العزیزیہ سٹیل ملزاورفلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسزکی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی

العزیزیہ سٹیل ملزاورفلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسزکی سماعت بغیرکارروائی کے ...
العزیزیہ سٹیل ملزاورفلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسزکی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی

  


اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملزاورفلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسزکی سماعت بغیرکارروائی کے 3 اگست تک ملتوی کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف العزیزیہ سٹیل ملزاورفلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسزکی سماعت احتساب عدالت کے جج محمدبشیرنے کی ۔دونوں ریفرنسز کی منتقلی کی درخواست ہائیکورٹ میں زیرسماعت ہونے پر ریفرنسزکی سماعت بغیرکارروائی کے 3 اگست تک ملتوی کر دی ۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /اسلام آباد


loading...