ڈی جی خان ،تحریک انصاف کے کھوسہ فیملی کو ہرانے والے امیدواروں سے رابطے، پی ٹی آئی میں شمولیت پر تیار

ڈی جی خان ،تحریک انصاف کے کھوسہ فیملی کو ہرانے والے امیدواروں سے رابطے، پی ٹی ...
ڈی جی خان ،تحریک انصاف کے کھوسہ فیملی کو ہرانے والے امیدواروں سے رابطے، پی ٹی آئی میں شمولیت پر تیار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ڈیرہ غازی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی خان میں کھوسہ فیملی کو ہرانے والے امیدوارتحریک انصاف میں شامل ہونے کو تیار ہو گئے ہیں

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے کھوسہ فیملی کے مدمقابل کامیاب ارکان سے رابطے کر لئے ہیں،ڈی جی خان سے امجدکھوسہ کا آج تحریک انصاف میں شمولیت کاامکان ہے ،امجدکھوسہ نے سردارذوالفقارکھوسہ کوشکست دی تھی۔

ڈی جی خان سے نومنتخب ایم پی اے محسن عطاخان کابھی پی ٹی آئی سے شمولیت کاامکان ہے،محسن عطا نے سردارذوالفقارکھوسہ کے بیٹے سیف کھوسہ کوشکست دی تھی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /ڈیرہ غازی خان