لندن میں چھٹیاں مناتی اداکارہ نور کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھ کر ہر پاکستانی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائے

لندن میں چھٹیاں مناتی اداکارہ نور کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھ کر ہر ...
لندن میں چھٹیاں مناتی اداکارہ نور کی ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ دیکھ کر ہر پاکستانی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائے

  


لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) لالی ووڈ ادکارہ نور بخاری شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ چکی ہیں اور باقاعدہ حجاب کرتی ہیں ۔ ان کا حجاب صرف عوام کو بیوقوف بنانے تک محدود نہیں ہے بلکہ وہ جہاں کہیں بھی جاتی ہیں ان کے سر پر سکارف نظر آتا ہے جو واقعی خوش کن ہے۔

اداکارہ نور بخاری حال ہی میں چھٹیاں منانے لندن گئیں تو وہاں بھی انہوں نے دیگر اداکاراﺅں کی طرح ’ کپڑوں سے باہر‘ ہونے کی بجائے اپنے حجاب کو برقرار رکھا۔

انسٹا گرام پر نور بخاری نے اپنی لندن کی چھٹیوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ معروف مقامات پر باحجاب سیاحت کرتی نظر آرہی ہیں۔

انہوں نے معروف بھارتی ہدایتکار راج کمار ہیرانی سے بھی لندن میں ملاقات کی اور انہیں اپنا پسندیدہ ڈائریکٹر قرار دیا۔

مزید : تفریح


loading...