سرگودھا، باپ نے موبائل فون دینے سے انکار پر بیٹے کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا

سرگودھا، باپ نے موبائل فون دینے سے انکار پر بیٹے کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا
سرگودھا، باپ نے موبائل فون دینے سے انکار پر بیٹے کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سرگودھا(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سرگودھا میں باپ نے موبائل فون نہ دینے پر بیٹے کوچھریوں کے وار سے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ سرگودھا کے نواحی گاﺅں 43 گنیا والا میں پیش آیا جہاںملزم غلام شبیر16سال کے بیٹے سے اس کاموبائل فون مانگ رہا تھا،اس پر بیٹے نے موبائل فون دینے سے انکار کردیا۔

ملزم نے طیش آکر بیٹے کوچھریوں کے وارسے قتل کردیااور فرار ہو گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /سرگودھا