آزاد ارکان اسمبلی عاصم نذیر اور سردار خرم لغاری بھی عمران خان کے قافلے میں شامل

آزاد ارکان اسمبلی عاصم نذیر اور سردار خرم لغاری بھی عمران خان کے قافلے میں ...
آزاد ارکان اسمبلی عاصم نذیر اور سردار خرم لغاری بھی عمران خان کے قافلے میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)این اے 10 سے آزاد امیدوار عاصم نذیر اورپی پی 275 مظفر گڑھ سے خرم لغاری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔


تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں نومنتخب آزاد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کی اور عمران خان کے قافلے میں شامل ہونے کو تیار ہو گئے۔


این اے 101 فیصل آبادسے آزادامیدوارعاصم نذیراور پی پی 275 مظفر گڑھ سے سردارخرم لغاری تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کریں گے اور باقاعدہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کریں گے۔