چینی قونصل جنرل کاعباسی شہید ہسپتال کوایمبولینس کاعطیہ

چینی قونصل جنرل کاعباسی شہید ہسپتال کوایمبولینس کاعطیہ
چینی قونصل جنرل کاعباسی شہید ہسپتال کوایمبولینس کاعطیہ

  


کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی قونصل جنرل نے عباسی شہید ہسپتال کو ایمبولینس کا عطیہ دیدیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایمبولینس کراچی میں تیارکی گئی جس کی تیاری پر60 لاکھ کے اخراجات چین نے برداشت کئے،ان کا کہناتھا کہ عباسی شہیدہسپتال کواپ گریڈکررہے ہیں۔

میئر کراچی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ معاملات ابھی پروسیس میں ہیں،جوپارٹی چٹکلہ چھوڑتی تھی اب بیچاروں کودیکھ کرہنسی آتی ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی


loading...