میسی کی پالتو کتے کے ساتھ ایسا کام کرتے ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے 

میسی کی پالتو کتے کے ساتھ ایسا کام کرتے ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ دیکھ کر آپ ...
میسی کی پالتو کتے کے ساتھ ایسا کام کرتے ویڈیو منظر عام پر آگئی کہ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیونس آئرس(یواین پی)بارسلونا کلب کی نمائندگی کرنیوالے ارجنٹائن کے لائنل میسی چھٹیوں پر ہونے کے باعث اکتاکر گھرکے لان میں پالتو کتے کیساتھ فٹبال کھیلنے کی پریکٹس کرنے لگے ،کتے کیساتھ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوگئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ویڈیومیں میسی کو اپنے بھورے رنگ کے کتے ’’فلافی‘‘کے ہمراہ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس میں فلافی گیند کے حصول کیلئے کوشاں ہے لیکن میسی اسے موقع نہیں دیتے۔ویڈیو میں میسی کے بچوں کی بھی آواز سنی جا سکتی ہے جو اس کھیل سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور فلافی سے گول کرنے کا کہتے ہیں۔ویڈیو منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی جبکہ مداحوں کی جا نب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔

مزید :

کھیل -