2 اگست کو ذوالحجہ کا چاند نظر آنیکا امکان

2 اگست کو ذوالحجہ کا چاند نظر آنیکا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلسی(نمائندہ پاکستان) 2اگست کو ذالحجہ کا چاند نظر آ نے کا قوئی امکان  اس روز چاند نظر آ نے کی صورت میں عیدالاضحیٰ 12اگست کوہوگی  ماہرین کے مطابق یکم اگست کو صبح 8 بج کر 11 منٹ پر(بقیہ نمبر38صفحہ12پر)

 چاند کی پیدائش شروع ہو جائے گی  اور 2 اگست کو ذالحجہ کا چاند نظر آ نے کا قوئی امکان ہے 2 اگست کو ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا تاہم اس وقت چاند کی عمرملتان کے وقت کے مطابق 35 گھنٹے  ہوگی اور چاند 53 منٹ تک  مغربی افق پر دیکھا جا سکے گا  2 اگست کو ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے باعث عیدالاضحیٰ ا12 اگست بروز سوموار کو ہو گی تاہم رویت ہلال کمیٹی کا اعلان حتمی ہو گا۔