طیارہ حادثہ ‘ شہید نائب صوبیدار محمد افضل کے گھر مختلف شخصیات کی آمد ‘ ورثا سے اظہارتعزیت
چوک اعظم (نمائندہ خصوصی)طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے نائب صوبیدار محمد افضل کی رہائش گاہ پر دوسرے روز بھی عوامی سماجی کاروباری حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات صدر شہری(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
اتحاد عابد حسین کھرل صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن محمد عمر شاکر ڈسٹرکٹ صدر سوسائٹی فار ہیومن رائٹس ڈاکٹر شہزاد علی رضا میاں محمد سلیم چوھدری محمد اویس گجر سید عاطف زیدی محمد شہباز جٹ مہر عبدالحفیظ گرواں سمیت کثیر تعداد میں شخصیات شہیدکے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
اظہار تعزیت