پلانٹ فار پاکستان ‘ آج سے صوبہ بھر میں تقریبات شروع ‘ تیاریاں مکمل
ملتان، خانیوال ( سٹی رپورٹر،بیورونیوز )حکومت پنجاب کی ہدایت پر آج یکم (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
اگست کو صوبہ بھر میں 36 اضلاع میں پلانٹ فار پاکستان ڈے بھرپور طریقے سے منایا جائے گا ضلعی سطح پر بڑی تقریب کا انعقاد ہوگا ۔ جبکہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلانٹ فار پاکستان ڈے کا افتتاح آج بروز جمعرات یکم اگست دن 10 بجے کمشنر ملتان ڈویژن افتخار سہو قلعہ کہنہ قاسم باغ پر پودا لگا کر کریں گے. شہریوں میں مفت پودے تقسیمِ بھی کئے جائیں گے۔
تقریبات