پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی ہونیوالے اساتذہ کی تفصیلات طلب

پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی ہونیوالے اساتذہ کی تفصیلات طلب

  

خانیوال (بیورونیوز)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈی ای اوز سے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے بھرتی ہونیوالے گریڈ17سے 18کے اساتذہ کی تفصیلات طلب کر(بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

لیں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ گریڈ 17اور18میں بھرتی ہونے والے مرد وخواتین اساتذہ کی مکمل تفصیل جن میں ڈیٹ آف جوائننگ سے لیکر اب تک کی کارکردگی رپورٹ جمع کرائی جائے اس رپورٹ کے ساتھ ان اساتذہ کی 2تازہ تصاویر بھی ارسال کرنا ہوں گی علاوہ ازیں دفاتر میں کام کرنے والے کنٹریکٹ ملازمین گریڈ17اور18کی تفصیل بھی سافٹ کاپی کی صورت میں ای میل کردی جائے۔

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -