اگست‘ مظفر گڑھ کی 225 ویں سالگرہ منانے کا فیصلہ

  اگست‘ مظفر گڑھ کی 225 ویں سالگرہ منانے کا فیصلہ

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار) مظفرگڑھ کی 225 ویں سالگرہ منانے کا فیصلہ, تاریخی حیثیت کے شہر مظفرگڑھ کی 225 ویں سالگرہ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام اگست کے دوسرے ہفتے میں منائی جائے(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

گی. مظفرگڑھ کا قیام 1794 میں عمل میں آیا تھا. ترجمان ضلعی حکومت کے مطابق اس حوالے سے تقریب کے انعقاد کی تیاریاں کی جا رہی ہیں.

ملتان‘ آپریشنل وجوہات‘ متعدد پروازیں منسوخ

ملتان (نیوز رپورٹر) فلائی دبئی کی دبئی سے ملتان اور دبئی جانے اور آنیوالی دونوں پروازیں پرواز 325 اور 326 اپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ ہوگئی ہیں ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق فلائی(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

کی پرواز 325 نے 9 بجکر 40 منٹ پر ملتان پہنچنا تھا اور 10 بجکر 40 منٹ پر دبئی روانگی تھی تاہم اپریشنل وجوہات کے باعث کینسل ہوگئی ہیں۔

منسوخ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -