عید پر ڈینگی مکاؤ پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ‘ ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

  عید پر ڈینگی مکاؤ پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ‘ ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز)ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈینگی ملازمین کی عیدالاضحی پر چھٹیاں منسوخ کردی ہیں ڈی جی ہیلتھ آفس کی جانب سے اس سلسلہ میں خانیوال (بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

سمیت صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو مراسلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ انسداد ڈینگی کے تحت تمام سرگرمیاں،سرویلینس اور عوام میں آگاہی کا سلسلہ عید کی چھٹیوں میں بھی جاری رہے گا۔
منسوخ